Sr. | English Words | Urdu Words |
22751 | PRESBYOPE R Noun Report Error! | پیر نظر ۔ دور نظر شخص ۔ |
22752 | PRESBYOPHRENIA R Noun Report Error! | بڑھاپے میں جنسی جذبات کا بیدار ہو جانا |
22753 | presbyopia R Phrase Report Error! | پیر نظری : دونظری ۔ نگاہ کا نقص جو عموماً بوڑھے لوگوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں دور کی اشیاء صاف اور واضح نظر آتی ہیں جبکہ قریبی اشیاء دھندلی دکھائی دیتی ہیں ۔ اس نقص کو محدب عدسوں سے دور کیا جاتا ہے ۔ |
22754 | PRESBYOPIA R Adjective Report Error! | دور نظری ۔ |
22755 | PRESBYOPIA R Noun Report Error! | دُور نظری ۔ ضعف بصارت جس میں قریب کی اشیا بہ نسبت دور کی اشیا کے کم واضع نظر آتی ہیں ۔ یہ مرض بڑھاپے کی عمر میں عام ہوتا ہے ۔ |