Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 | PAPAIN R Noun Report Error! | پروٹین یا لحمیہ کے ہضم میں مددگار ایک خامرہ جو کچے پپیتے سے حاصِل ہوتا ہے اور گوشت کو گلانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ |
2287 | PAPAIN R Noun Report Error! | ایک مرکب جو ایک یا ایک سے زائد پروٹین حضم کرنے والے آنزائیم پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
2288 | PAPAL R Adjective Report Error! | پاپاتی ۔ صلیب ۔ |
2289 | PAPAL R Adjective Report Error! |
پاپا کا عہدہ یا عہد حکومت ، پاپائی نظام ، پوپ کے متعلق ، اسقف اعظم کا ، منصب پاپائی کا ۔
|
2290 | PAPAL R Adjective Report Error! | پاپاۓ روم یا پاپائی نِظام سے مُتعلق ۔ |