Sr. | English Words | Urdu Words |
23021 | PRESS UP R Noun Report Error! | ایک قسم کی ورزش جس میں ہاتھوں کو زمین پر دباتے ہوئے جسم کو ڈھلواں انداز میں اوپر اٹھاتے ہیں ۔ |
23022 | PRESS WARRANT R Noun Report Error! | وہ فرمان یا پروانہ جس کے تحت فوج میں بھرتی ہونے کے لئے لوگوں پر دباﺅ دینے کا اختیار دیا جاتا تھا ۔ |
23023 | PRESS WAX R Noun Report Error! | شہد کے چھتے سے پگھلایا ہوا موم چھان لینے کے بعد بچے ہوئۓ فضلے کی بنی ہوئی ٹکیاں ۔ |
23024 | PRESS WHEEL R Noun Report Error! | کاشت کاری کا ایک اوزار جس سے بوئی ہوئی دھاتوں کی مٹی برابر کی جاتی ہے ۔ |
23025 | PRESS WOMAN R Noun Report Error! | خاتون نمہ نگار ۔ صحافیہ ۔ |