Sr. | English Words | Urdu Words |
23026 | PRESS WORK R Noun Report Error! | پریس کے لۓ کیا ہوا ادبی کام ۔ طباعت ۔ |
23027 | PRESS YARD R Noun Report Error! | وہ صحن جسے سمجھا جاتا ہے کہ مجرموں کو دبا کر مار ڈالنے کی سزا ابتداءً وہیں دی جاتی ہیں ۔ |
23028 | PRESS-GANG R Noun, Verb Report Error! | فوج میں جبری بھرتی کرانے کے لیے مامور ٹولا ۔ کوئی اور گروہ جو اس طرح کے جبری طریقے استعمال کرے ۔ |
23029 | PRESS-ON R Adjective Report Error! | جِسے دبا کر یا استری پھیر کے کِسی جگہ لگایا جا سکے ۔ |
23030 | PRESS-ROOM R Noun Report Error! | چھاپہ خانہ ۔ طباعت خانہ ۔ |