Sr. | English Words | Urdu Words |
23036 | PRESSER R Noun Report Error! | دبانے والا ۔ کسنے والا ۔ آلہ یا کوئی چیز ۔ شکنجہ ۔استری ۔ بیلن۔ |
23037 | PRESSER BAR R Noun Report Error! | سلائی مشین کی وہ چھوٹی سی چھڑ جس میں لگا ہوا پاﺅں نما پرزہ سیتے وقت کپڑے کو دباۓ رکھتا ہے ۔ |
23038 | PRESSER FOOT R Noun Report Error! | سلائی مشین کا وہ چھوٹا سا پرزہ جو پاﺅں کی شکل کا ہوتا ہے اور سیتے وقت کپڑے کو دبائے رہتا ہے ۔ |
23039 | PRESSGANG R Verb Report Error! | مجبور کرنا ۔ |
23040 | PRESSGANGED R Verb Report Error! | مجبور کیا ۔ |