Sr. | English Words | Urdu Words |
23076 | PRESSURE ANESTHESIA R Noun Report Error! | فشاری تخدیر ، بلڈ پریشر میں کمی کر کے بے ہوش کرنا |
23077 | PRESSURE AREA R Noun Report Error! | دَباو کے عِلاقے ۔ جِسَم کے اِستَخوانی اُبھَار جو ہَڈّی اور بَیرُونی دَباو کے دَرمیَان آ جاتے ہَیں |
23078 | PRESSURE BANYAN R Noun Report Error! | دباﺅ والی پٹی ۔ |
23079 | PRESSURE BLOOD R Noun Report Error! | خون کا دبائو
فشار خون ، خون کا خون کی نالیوں پر لگایا گیا دبائو ، عموماَ اس سے مراد وہ دبائو ہے جو شریانوں میں ہوتا ہے اور جے سفیگمو مینو میٹر کی مدد سے مرکری کے ملی میٹروں میں ماپا جاسکتا ہے ۔ اس کی ایک انتہائی مقدار ہوتی ہے جسے سسٹولک دبائو کہتے ہیں اور دوسری کم سے کم مقدار جسے ڈایاسسٹولک دبائو کہتے ہیں ۔ نارمل حالت میں خون کا دبائو سَتر/ایک سو بیس ہوتا ہے ۔ |
23080 | PRESSURE BUTTON R Noun Report Error! | بجلی کی گھنٹی کا بٹن ۔ |