Sr. | English Words | Urdu Words |
23501 | PRICE FLOOR R
Report Error! | کم از کم قیمت ۔ |
23502 | PRICE FREEZE R
Report Error! | افراط زر کے دنوں میں اشیاء کی قیمتیں بڑہنے سے روکنے کا عمل ۔ |
23503 | PRICE INDEX R Noun Report Error! | اشاریہ مصارف زندگی وہ اشاریہ جو صارفوں کی خریدی ہوئی ۲۹۶ اشیائے ضروری کی میزانی اوسط قیمت بتاتا ہے تاکہ روپیہ کی قوت خرید میں تبدیلی کے پیش نظر اجرتیں یا تنخواہیں مقرر کی جاسکیں ۔ |
23504 | PRICE INDEX R
Report Error! | اشاریہ قیمت ۔ اشاریہ جو منتخب اشاء کی قیمتوں میں فرق ظاہر کرتا ہے ۔ |
23505 | PRICE INDEX R Adjective Report Error! | اشاریہ قیمت ایک عدد جو کسی شے کی اصل قیمت اور اساسی مدت کے دوران اُس کی قیمت کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرتا ہو ۔ |