Sr. | English Words | Urdu Words |
23651 | PRIE-DIEU R Noun Report Error! | عبادت کے لیے بنایا ہوا ڈیسک جِس میں گھٹنے ٹیکنے کی گُنجائش ہوتی ہے ۔ |
23652 | PRIED R Verb Report Error! | راز جاننے کی کوشش کی ۔ |
23653 | PRIER , PRYER R Noun Report Error! | راز جُو شخص ۔ وہ شخص جو کسی کو عجیب انداز سے دیکھے ۔ |
23654 | PRIEST R Noun Report Error! | پادری ، پجاری ، عالم دین ، گرو ، مُرشد ۔ |
23655 | PRIEST R Noun Report Error! | مسیحی پیشوا ۔ پادری ۔ رومی کیتھولک ۔ پجاری ۔ بروہت ۔ |