Sr. | English Words | Urdu Words |
23846 | PRIMAS R Noun Report Error! | حیوان رئیسہ ۔ واحد ۔ |
23847 | PRIMATE R Noun Report Error! | سردار ، پادری ، امام ، لاٹ ، اسقف اعظم ۔ |
23848 | PRIMATE R Noun Report Error! | لاٹ پادری ۔ حیوانات رئیسہ ۔ دودھ پلانے والے حیوانات میں سب سے اونچے درجہ کے حیوانوں میں سے کوئی ایک جن میں آدمی ۔ بندر ۔ لنگور ۔ سب شامل ہیں ۔ |
23849 | PRIMATE OF ALL ENGLAND R Noun Report Error! | آرچ بشپ آف کینٹر بری کا لقب |
23850 | PRIMATE OF ENGLAND R Noun Report Error! | آرچ بشپ آف یارک کا لقب ۔ |