Sr. | English Words | Urdu Words |
23896 | PRIME SONG R Noun Report Error! | دن کے پہلے گھنٹے یا صبح کی عبادت کے لئے مقرر کئے ہوئے پادری کا عہدہ یا مقام ۔ |
23897 | PRIME TIME R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن دیکھنے کے بنیادی اوقات مثلاً ۸ بجے شام اور ۱۱ بجے شب کے درمیان یہی وہ وقت ہے ۔ جس کے لیے ٹیلی ویژن کے مشتہرین میں باہم مقابلہ ہوتا ہے ۔ |
23898 | PRIME TIME R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن دیکھنے کے بنیادی اوقات مثلا ۸ بجے شام اور ۱۱ بجے شب کے درمیان یہی وہ وقت ہے جس کے لیے ٹیلی ویژن کے مشتہرین میں باہم مقابلہ ہوتا ہے ۔ |
23899 | PRIME TONE R Noun Report Error! | کسی مرکب نغمہ کا بنیادی سُر ۔ |
23900 | PRIME VERTICAL R Noun Report Error! | اوّل السمت ۔ آسماں کا وسیع دائرہ جو سمت الراس اور اُفق کے مشرقی و مغربی سے گُزرتا ہے ۔ |