Sr. | English Words | Urdu Words |
23916 | PRIMIDONE R Noun Report Error! | ایک دافع تشنج دوا جو مرگی کے مریضوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوتی ہے اس کا تجارتی نام مائی سولین ہے ۔ |
23917 | PRIMIGENIAL R Adjective Report Error! | خلفِ اکبر ۔ سب سے پہلے پیدا ہونے والا ۔ قدیم ۔ |
23918 | PRIMIGENOUS R Adjective Report Error! | ابتدائی ۔ جو سب سے پہلے ہو ۔ بنیادی ۔ |
23919 | PRIMIGRAVIDA R Latin Report Error! | خاتُون جو پہلی دَفَعہ حاملَہ ہو |
23920 | PRIMIGRAVIDA R Adjective Report Error! | عورت جو پہلی بار حاملہ ہوئی ہو ۔ |