Sr. | English Words | Urdu Words |
23931 | PRIMIPAROUS R Adjective Report Error! | وہ عورت جو پہلی بار بچہ جُنتی ہے ۔ اول زا ۔ |
23932 | PRIMIRY SEX CHARACTER R Noun Report Error! | مردانہ ، زنانہ جنسی خصوصیت مگر تناسل سے ان کا براہ راست تعلق نہ ہو جیسے داڑھی ، مونچھیں ، پستان کو لے وغیرہ |
23933 | PRIMITIVE R Noun Report Error! | ابتدائی ، قدیم ، دنیا کے دور اولین کا ، ماقبل تاریخ ۔ |
23934 | PRIMITIVE R Adjective Report Error! | پرائمیٹیو ۔ اولین ۔ ابتدائی ۔ ارتقا کے ابتدائی مرحلوں کے حیوانات وغیرہ جو ابھی مخصوص ہیئت اختیار نہیں کر سکے تھے ۔ |
23935 | PRIMITIVE R Noun Report Error! | پری میٹو ۔ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ساخت ، جیسا کہ ایک لائن ، دائرہ ، خم یا کثیر الاضلاعی شکل جسے گرافکس پروگرام کے ذریعے ایک ڈسکریٹ اینٹٹی کی طرح بنایا ، ذخیرہ اور مینی پلیٹ کیا جا سکتا ہے ۔ |