Sr. | English Words | Urdu Words |
24026 | PRINCE REGENT R Noun Report Error! | کوئی شہزادہ جو وقتی طور پر بادشاہ کی قائم مقامی کرے ۔ نائب السلطنت ۔ خصوصاً جارج جو ۱۸۱۱ء سے ۱۸۲۰ء تک ریجنٹ یا نگران حکومت رہا ۔ |
24027 | PRINCE ROYAL R Noun Report Error! | تخت نشین فرماں روا کا سب سے بڑا بیٹا ۔ |
24028 | PRINCE RUPERT S DROPS R Noun Report Error! | شیشے کی ناشپاتی نما چھوٹی گولیا ں جو گداختہ شیشے کو پانی میں ڈال کر بنائی جاتی ہیں ۔ |
24029 | PRINCE RUPERT SMETAL R Noun Report Error! | تانبے اور جست کا مرکب ۔ مسبار ۔ |
24030 | PRINCE WOOD R Noun Report Error! | ہلکے پیشے والی گہرے رنگ کی لکڑی ۔ |