Sr. | English Words | Urdu Words |
24191 | PRINTER S WASTE R Noun Report Error! | محکمہ ڈاک کی یا دیگر سرکاری ٹکٹیں جو تجربتاً چھاپی جاتی اور ناقص ہوتی ہیں نیز جن کے متعلق یہ سمجھا جاتا ہے کہ انہیں طابع نے بر باد کیا ہے ۔ |
24192 | PRINTER SCREEN KEY R Noun Report Error! | پرنٹ سکرین کیِ ۔ آئی بی ایم پی سی اور اس سے ہم آہنگ کیِ بورڈ جو عام حالات میں کمپیوٹر کی سکرین کے مندرجات کی کریکٹر پر مبنی تصویر پرنٹر کو بھجواتا ہے ۔ |
24193 | PRINTER'S DEVIL R Noun Report Error! | کسی مطبع کے دفتر میں زیر تربیت امیدوار ۔ |
24194 | PRINTER'S MARK , IMPRINT R Noun Report Error! | نشان ناشر ۔ سر ورقی ۔ صفحے کے نیچے چھپا ہوا ناشر کا نام ۔ |
24195 | PRINTER,S DEVIL R Idiom Report Error! | کتابت کی غلطی ۔ |