Sr. | English Words | Urdu Words |
24196 | PRINTERY R Noun Report Error! | چھینٹوں یا دوسرے سوتی کپڑوں کی چھپائی کے لیے عملہ ۔ ٹائیو گرافی چھاپائی کا عملہ ۔ |
24197 | PRINTER`S DEVIL R Noun Report Error! | مُطبع میں پیغام رسانی یا بھاگ دوڑ کے کام کرنے والا مُلازم ۔ |
24198 | PRINTER`S MARK R Noun Report Error! | طابع یا ناشر کا مخصوص تِجارتی نِشان یا ٹھپّہ ۔ |
24199 | PRINTER`S REAM R Noun Report Error! | رزمہ کاتبان ۔ |
24200 | PRINTHEAD R Noun Report Error! | پرنٹر کا وہ پُرزہ جو کاغذ پر حروف چھاپتا ہے ۔ |