Sr. | English Words | Urdu Words |
24201 | PRINTIG R Noun Report Error! | طباعت ۔ چھپائی ۔ اس شخص یا مشین کا عمل جو چھاپتی ہے ۔ کتابیں ۔ اخبارات ۔ |
24202 | PRINTING R Noun Report Error! | کِتابوں وغیرہ کی طباعت ۔ کِسی کتاب کا ایک ایڈیشن ۔ چھاپے کے حروف کی طرح کی لِکھائی ۔ |
24203 | PRINTING CLOTH R Noun Report Error! | سو تی کپڑا جو خاص طور پر چھاپنے کے لئے بنایا گیا ہو ۔ |
24204 | PRINTING FRAME R Noun Report Error! | وہ فریم جس میں حساس تصویری کاغذ کو منفی پلیٹ کے نیچے رکھ کر روشنی میں رکھتے ہیں ۔ |
24205 | PRINTING HOUSE R Noun Report Error! | چھاپہ خانہ ۔ |