Sr. | English Words | Urdu Words |
24211 | PRINTING OUT PAPER R Noun Report Error! | چھپائی کا کاغذ ۔ |
24212 | PRINTING PAPER R Noun Report Error! | طباعت کا کاغذ ۔ وہ کاغذ جو چھپائی کے کام آتا ہے ۔ |
24213 | PRINTING PLATE R Noun Report Error! | دھات کا ایک ہموار ٹکڑا جس پر کاغذ سے طباعت کی جاتی ہے ۔ |
24214 | PRINTING PRESS R Noun Report Error! | پرنٹنگ پریس ۔ چھپائی پریس ۔ مشین جو کاغذ یا اُس جیسی کسی اور چیز پر ٹائپ یا پلیٹوں سے چھاپتی ہے ۔ |
24215 | PRINTLESS R Adjective Report Error! | بے نقش ۔ جس سے کوئی نقش یا نشان نہ بن سکے ۔ نظر نہ آ سکے ۔ |