Sr. | English Words | Urdu Words |
24221 | PRION R Noun Report Error! | دندانے دار ۔ آری نُما چونچ والا بطریل جو جِنس pachyptila سے تعلق رکھتا ہے اور جنوبی سمندروں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ |
24222 | PRIOPRIETRESS R Noun Report Error! | زمیندارنی ۔ حقیقت دار عورت ۔ |
24223 | PRIOR R Adjective Report Error! | ماقبل ۔ پہلا ۔ سابق ۔ قدیم ۔ وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا ۔ مقدم ۔ |
24224 | PRIOR R Noun Report Error! | پرائر ۔ مسیحی خانقاہی نظام میں ایک برتر عہدہ دار یا مذہبی ایوان میں دوسرے نمبر پر ۔ |
24225 | PRIOR R Adjective Report Error! | پہلا ۔ پہلے ۔ مقدم ۔ |