Sr. | English Words | Urdu Words |
24241 | PRIORAL R Adjective Report Error! | نائب صدر راہب یا اس سے متعلق ۔ |
24242 | PRIORATE R Noun Report Error! | پرائر کا عہدہ ۔ رتبہ یا مدت عہدہ ۔ مذہبی ایوان جہاں پرائر کی حکومت ہوتی ہے ۔ |
24243 | PRIORESS R Noun Report Error! | پرائر کے منصب پر فائز عورت ۔ راہبہ سے کم درجے کی ۔ بعض اوقات اس کا رتبہ راہبہ سے نیچے دوسرے نمبر پر ہوتا ہے ۔ |
24244 | PRIORITIZE R Verb Report Error! | فوقیت یا اوّلیت دینا ۔ مُقدّم رکھنا ۔ |
24245 | PRIORITY R Noun Report Error! | تقدم ۔ فوقیت ۔ قدامت ۔ سبقت ۔ پہل ۔ |