Sr. | English Words | Urdu Words |
24386 | PRIVATE FAMILY R Noun Report Error! | اپنے ذاتی مکان میں رہنے والا کنبہ ۔ |
24387 | PRIVATE FIRST CLASS R Noun Report Error! | ایک درج فہرست آدمی جس کا رتبہ پرائیویٹ یا سپاہی سے اُونچا ہو ۔ |
24388 | PRIVATE FOREST R Noun Report Error! | غیر سرکاری جنگل ۔ |
24389 | PRIVATE HOTEL R Noun Report Error! | نِجی اقامت گاہ جو ہر ایک کے لیے کُھلی نہ ہو ۔ مخصوص ہوٹل ۔ |
24390 | PRIVATE HOUSE R Noun Report Error! | نِجی مکان یا رہنے کا ٹھکانہ ، دُوکان ، دفتر اور عام عمارت سے مُختلف ۔ |