Sr. | English Words | Urdu Words |
24741 | PROC URATION OF WOMAN R
Report Error! | فراہمی عورت ( بغرض نا جائز فعل ) ۔ |
24742 | PROCACIOUS R Adjective Report Error! | چڑ چڑا ۔ تند مزاج ۔ بد خو ۔ گسُتاخ ۔ بے باک ۔ شوخ چشم ۔ |
24743 | PROCAINAMIDE R Noun Report Error! | پروکین سے حاصل شدہ ایک مفید دوا جو اختلاج القلب کے لیے مفید ہے یہ انٹراوینس انجکشن کے ذریعے استعمال ہوتی ہے ۔ |
24744 | PROCAINE R Noun Report Error! | ایک مصنوعی یا ترکیبی مادّہ جو مخدّر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ خصوصاً دنداں سازی میں ۔ |
24745 | PROCAINE R Noun Report Error! | ایک مقوی کم زہریلی دوا جو بیہوش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |