Sr. | English Words | Urdu Words |
24746 | PROCAINE DIETHYL AMINO ETHYL-P-AMINOBENZOATE. NH2 C6 H4 COOC2 H4 N (C2H5)2 C13 H20 N2 O2 R
Report Error! | پروکین ۔ ڈائی ایتھائل امائنو ایتھائل ، پی ۔ امائنو بینزوائٹ ۔ ایک طاقتور مخدر یعنی بے حسی طاری کرنے والا مرکب اس کے ہائیڈرو کلو رائیڈ کا نقطہ پگھلاﺅ ۱۵۶ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
24747 | PROCAMBIUM R Noun Report Error! | قبل فارقہ ۔ نباتیات ۔ |
24748 | PROCAMPODEIDAE R Adjective Report Error! | پروکیمپوڈیڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔ انٹینا کے تیسرے اور ساتویں ٹکڑے پر ابھار ہوتے ہیں ۔ سینے پہ نتھنوں کے دو جوڑے پائے جاتے ہیں ۔ اٹلی اور امریکہ میں ہوتے ہیں ۔ |
24749 | PROCARBAZINE R Noun Report Error! | نائٹروجن مسٹرد گرپ کی ایک دوا ۔ |
24750 | PROCARTILAGE R Noun Report Error! | قبل غضروف ۔ حیوانیات |