Sr. | English Words | Urdu Words |
24871 | PROCIDENTIA R Latin Report Error! | خَرُوج الرحَم ۔ رحَم کے نیچے کی طَرَف مُکَمَّل جھُکاو |
24872 | PROCIDENTIA R Adjective Report Error! | اخراج رحم ۔ |
24873 | PROCIDENTIA R Noun Report Error! | اخراج رحم مکمل طور پر رحم اپنے مقام سے ٹل کر باہر آجاتا ہے ۔ صرف اس کا اتصال اپنے مقام پر ہوتا ہے ۔ |
24874 | PROCIDUOUS R Adjective Report Error! | اپنی جگہ سے گر جانے والا ۔ گرتا ہوا ۔ |
24875 | PROCION DYES R
Report Error! | پروسیون رنگ ۔ ایزو رنگوں کی ایک قسم جو متعامل گروپوں کے ذریعے سیلولوز کے ساتھ ہم گرفتہ بانڈز بنا سکتے ہیں ۔ |