Sr. | English Words | Urdu Words |
25456 | PROGESTERONE R Adjective Report Error! | پروجیسٹیرون ۔ سٹیرائیڈ ہارمون ۔ خواتین کو حیض کے دورانیئے میں باقاعدگی دینے میں مددگار ہوتا ہے ۔ رحم کو بیضہ کی تنصیب کے لیے تیار کرتا ہے ۔ آنول اور پستانوں کی نشوونما کرتا ہے ۔ |
25457 | PROGESTERONE R Noun Report Error! | معروف ہارمون رحم کے جریان خون میں استعمال ہوتے ہیں اور اسقاط حمل کے خدشے کی صورت میں مستعمل ہیں ۔ عضلاتی ٹیکہ کے طور پر ۔ |
25458 | PROGESTERONE (C21 H30 O2) R
Report Error! | پرو گیسٹرون ۔ ایک سفید قلمی سٹیرائیڈ ہامون جو ممالیاتی حیوانوں کے تولیدی اعضاکو حمل کے لیے اور جینین کے تحفظ کے لیے تیار کرتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۵ . ۱۲۸ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
25459 | PROGESTIN R Noun Report Error! | پروجسٹرون اس سے تیار کردہ کوئی مرکب جس کی خالصیت گیر مختص ہو ۔ |
25460 | PROGESTOGEN R Noun Report Error! | ان ہارمونوں میں سے کوئی جو حمل کو قائم رکھتے اور مزید بیضے پیدا ہونے کو روکتے ہیں ۔ |