Sr. | English Words | Urdu Words |
25491 | PROGRAM MUSIC R
Report Error! | پروگرام موسیقی ۔ ایسی موسیقی جو کسی ماورائے موسیقی خیال ۔ خیالات کے حوالے سے ترتیب دی جائے ۔ جیسے بیانیہ ۔ |
25492 | PROGRAM MUSIC R Noun Report Error! | پروگرامی موسیقی ۔ وہ موسیقی جس کا مقصد مورتیوں ۔ منظروں اور واقعات کے ایک قطعی سلسلے کا تاثر پیدا کرنا ہو ۔ |
25493 | PROGRAM(M)E R Noun, Verb Report Error! | کسی تماشے ۔ جلسے یا تقریب کا تفصیلی پیش نامہ ۔ لائحہ کار ۔ پروگرام بنانا ۔ |
25494 | PROGRAME R Verb Report Error! | پرو گرام بنانا ۔ |
25495 | PROGRAME FILE R Noun Report Error! | پروگرام فائل ۔ ایک ڈسک فائل جو کمپیوٹر پروگرام کے ایگزیکیوٹ ایبل پورشن پر مبنی ہوتی ہے ۔ |