Sr. | English Words | Urdu Words |
25506 | PROGRAMME R Verb Report Error! | پروگرام ۔ کمپیوٹر پروگرام تخلیق کرنا ہدایات کا ایک ایسا سیٹ جنہیں کمپیوٹر یا کوئی اور ڈیوائس عمل میں لاتی ہے تاکہ ایکشنز کا سلسلہ انجام دیا جاسکے یا ایک خاص قسم کا کام کیا جاسکے ۔ |
25507 | PROGRAMME R Noun Report Error! | لائحہ عمل ۔ دستور کار ۔ پروگرام ۔ دستور العمل ۔ |
25508 | PROGRAMME MUSIC R Noun Report Error! | پُر تخیل موسیقی جِس کے ذریعے کوئی کہانی دہرائی جاۓ یا کُچھ مناظر کو تخیل میں اُبھارا جاۓ ۔ |
25509 | PROGRAMME REPEATER R Noun Report Error! | پروگرام باز فریسندہ ۔ دوبارہ پروگرام دینے والا ۔ |
25510 | PROGRAMME SPECIFICATION R Noun Report Error! | پروگرام سپیسی فیکیشن ۔ سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ میں پروجیکٹ کی ضروریات اور مقاصد کی ایک سٹیٹمنٹ اور ساتھ ہی ساتھ ایک پروجیکٹ کا دوسرے پروجیکٹس کے ساتھ تعلق ۔ |