Sr. | English Words | Urdu Words |
25511 | PROGRAMME STATEMENT R Noun Report Error! | پروگرام سٹیٹمنٹ ۔ سٹیٹمنٹ جو پروگرام کے نام کی وضاحت کرتی ہے آپریشن کی مختصرا وضاحت اور پروگرام کے بارے میں دوسری ممکنہ معلومات فراہم کرتی ہے ۔ |
25512 | PROGRAMMED R Verb Report Error! | پروگرام بنایا ۔ |
25513 | PROGRAMMED R Verb Report Error! | پر وگرام لکھا۔ |
25514 | PROGRAMMED COURSE R Noun Report Error! | تعلیمی نصاب جو کسی تعلیمی پروگرام کا حصہ ہو |
25515 | PROGRAMMED INSTRUCTION R Noun Report Error! | ایک ہدایت جس کے تحت طالب علم کو مختلف مدوں یا سوالات کے تیار شدہ مجموعے میں سے ہر مد یا سوال کا جواب اگلی مد پر جانے سے قبل صحیح طور پر دینا پڑتا ہے ۔ |