Sr. | English Words | Urdu Words |
25516 | PROGRAMMED INSTRUCTION R Noun Report Error! | ایک ہدایت جس کے تحت طالب علم کو مختلف مدوں یا سوالات کے تیار شدہ مجموعے میں سے ہر مد یا سوال کا جواب اگلی مد پر جانے سے قبل صحیح طور پر دینا پڑتا ہے ۔ |
25517 | PROGRAMMED INSTRUCTION R Noun Report Error! | منضبط ہدایت ۔ ایک ہدایت جس کے تحت طالب علم کو مختلف مدوں یا سوالات کے تیار شدہ مجموعے میں سے بر مد سوال کا جواب ۔ |
25518 | PROGRAMMED LEARNING R Noun Report Error! | منضبط تعیلم ۔ تعیلم کا ہر حصہ مرحلہ وار مکمل کیا جاتا ہے ۔ |
25519 | PROGRAMMED PRESENTATION OF TASKS R Adjective Report Error! | پروگرام کے مطابق طالب علم کے لیے کام کی اس طرح پیش کاری کہ وہ بتدریج اکتساب کرے ۔
|
25520 | PROGRAMMED TEXT R Adjective Report Error! | وہ پروگرام شدہ مطبوعہ تدریسی مواد جو طلبہ کی ضروریات و ردعمل کے مطابق درجہ بدرجہ بنایا گیا ہو ۔ |