Sr. | English Words | Urdu Words |
25671 | PROJECTIONIST R Noun Report Error! | سینما میں پروجیکٹر چلانے والا ۔ |
25672 | PROJECTISED ORGANISATION R Adjective Report Error! | وہ تنظیم جس کے پاس مختلف منصوبوں کے لیے ماہرین کی مختلف ٹیمیں ہوں ۔ |
25673 | PROJECTIVE R Adjective Report Error! | تظلیلی ۔ ظل اندازی ۔ شعاع اندازی کا یا اس سے متعلق ۔ پیدا کیا ہوا ۔ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
25674 | PROJECTIVE GEOMETRY R Noun Report Error! | تظلیلی ہندسہ ۔ ان ہندسی خواص کا مطالعہ جو شعاع اندازی کے بعد غیر متغیر رہتے ہیں ۔ |
25675 | PROJECTIVE METHOD R Noun Report Error! | منصوبی طریقہ ۔ |