Sr. | English Words | Urdu Words |
25696 | PROLACTIN R Noun Report Error! | دُودھ پَیدا کَرنے والا ہَارمُون ۔ لیکٹوجینِک ہَارمُون بَچّے کی پَیدائش کے بَعد خَارَج ہو کَر ماں کی چھاتیوں کو دُودھ پَیدا کَرنے پَر اُکساتا ہے |
25697 | PROLACTIN R Noun Report Error! | غدہ تخامیہ کا ایک ہارمون ۔ جو دودھ پلانے والے حیوانات میں دودھ کو اور پرندوں میں بعض غدہ افرازوں کو بڑھتا ہے ۔ |
25698 | PROLAMIN , PROLAMINE R Noun Report Error! | پرولا مین ۔ ان سادہ لحمیات کے گروہ میں سے کوئی ایک جو اناج ۔ جیسے گیہوں کے نشاستے سے حاصل ہوتے ہیں ۔ اور خالص پانی ۔ |
25699 | PROLAPSE R Verb Report Error! | ریٹنا ۔ پھسلنا ۔ گر جانا ۔ لٹکنا ۔ نیچے کی طرف یا جگہ سے بے جگہ پھسل جانا ۔ اسقاط ۔ |
25700 | PROLAPSE R Noun Report Error! | اعضاء کا عمل تنزل بدن کے کسی عضو کا نیچے کی طرف جھکنے کا عمل ۔ |