Sr. | English Words | Urdu Words |
25816 | PROM R Noun Report Error! | پی آر او ایم ۔ پروگرام ایبل ریڈ آنلی میموری کا مخفف ۔ |
25817 | PROM PROGRAMMER R Noun Report Error! | پی آر او ایم پروگرامر ۔ ایک ہارڈ وئیر ڈیوائس جو ہدایات یا ڈیٹا کو ایک پی آر او ایم پروگرام ایبل ریڈ آنلی میموری چپ پر ریکارڈ کرتی ہے ۔ |
25818 | PROMAMMAL R Noun Report Error! | ایک رینگنے والا حیوان جو اب ممدوم ہے ۔اور جس میں پستاندار حیوانات کی واضع خصوصیات موجود تھیں ۔ |
25819 | PROMAMMALIA R Noun Report Error! | حیوانات کا ایک فرضی گروپ جسے پستاندار حیوانات سے فوراً قبل یا ان کا مورث تصور کیا جاتا ہے ۔ |
25820 | PROMATUS R Noun Report Error! | دہلیز مہبل |