Sr. | English Words | Urdu Words |
25836 | PROMETHEAN R Adjective Report Error! | جراٴتمند اور موجد و مختحرع ۔ یونانی صنمیات کے کردار پرومیتھس کی طرح جِس نے دیوتاوٴں سے آگ چرا کر انسان کو دے دی تھی اور اس کے ساتھ کُچھ دوسرے ہُنر بھی ۔ |
25837 | PROMETHEUS R Noun Report Error! | ایک نیم دیوتا جس نے چکنی مٹی سے انسان کو پتلا بنایا ۔ اولمپس سے آگ لایا اور انسان کو اس کا استعمال سکھایا ۔ |
25838 | PROMETHIUM R Noun Report Error! | پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔ |
25839 | PROMETHIUM . R
Report Error! | پرو میتھیم ۔ ایک عنصر ، ایٹمی نمبر ۶۱ ایٹمی وزن ۱۴۵ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۰۸۰ سینٹی گریڈ ، نقطہ ابال ۲۴۶۰ سینٹی گریڈ کثافت ۲۲ . ۷ لینتھنائیڈ سیریز کے تابکار عناصر میں سے ایک یورینیم کے انشقاق سے مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ ۳ + حالت کے مخصوص لینتھنائیڈ مرکبات کی سیریز تیار کرتا ہے گھڑیوں میں چمکنے والے ڈائل تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
25840 | PROMILLE R Adjective, Adverb Report Error! | فی ہزار ۔ |