Sr. | English Words | Urdu Words |
25906 | PROMISSORY NOTE R Noun Report Error! | پرمسری نوٹ ۔ درشنی ہُنڈی ۔ تحریری معاہدہ ۔ جو اس وعدے پر مشتمل ہو ۔ کہ کسی شخص کو ایک رقم کسی مخصوص تاریخ تک ادا کر دی جائے گی ۔ |
25907 | PROMISSORY NOTE FIN R Adjective Report Error! | پرامسری نوٹ درشنی ھنڈی تحریری معاہدہ جو اس وعدے پر مشتمل ہو کہ کسی شخص کو ایک رقم کسی مخصوص تاریخ تک یا عندالطلب ادا کردی جائے گی ۔ |
25908 | PROMITER (ACTIVATOR) R
Report Error! | محرک عمل (عامل کار ) ایک مادہ جو کسی عمل انگیز کی استعداد میں اضافہ کر دیتا ہے ۔ |
25909 | PROMLEMATIC R Adjective Report Error! | غیر واضح ۔ مبہم ۔ مشکوک ۔ مشتبہ ۔ |
25910 | PROMMER R Noun Report Error! | موسیقی کی مجلس میں شرکت کرنے والا سامع ۔ شوقین ۔ |