Sr. | English Words | Urdu Words |
25916 | PROMONTORY R Noun Report Error! | راسِ زمین ۔ زمین یا چٹان کی آگے کو سمندر میں بڑھی ہوئی نُوک ۔ کوہی راس ۔ ایک جسمانی اُبھار ۔ گلٹی ۔ پھوڑا ۔ |
25917 | PROMONTORY R Adjective Report Error! | کان کے اندرونی حصہ کا ابھار بروز گلٹی پھوڑا دنبل ۔ |
25918 | PROMONTORY R Noun Report Error! | نمایاں بلند مقام ۔ ٹیلہ ۔ وہ بلند قطعہ زمین جو سمندر میں چلا گیا ہو ۔ راس ۔ اُبھار ۔ دُنبل ۔ |
25919 | PROMONTORY OF THE SACRUM R Noun Report Error! | وہ زاویہ نما ابھار جو کمر کے آخری فقرے اور مقعد کی تکونی ہڈی کے نقطہ اتصال یا جوڑ پر بنتا ہے ۔ |
25920 | PROMORDIAL UTRICLE R Noun Report Error! | قدرے کثیف نخر مایہ کی تہ جو خلال دار خلیہ کی دیوار پر بطور استر چڑھی ہوتی ہے ۔ |