Sr. | English Words | Urdu Words |
26031 | PRONG HORNED ANTELOPE R Noun Report Error! | مغربی شمالی امریکہ کا ایک ہرن جو میدانوں میں پایا جاتا ہے اور کے سینگ چوڑے شاخدار اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔ |
26032 | PRONGED R Noun Report Error! | شاخدار ۔ خاردار ۔ جس میں نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں ۔ |
26033 | PRONGED INSTRUMENT R Noun Report Error! | دو شاخہ آلہ جس سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
26034 | PRONGHOM R Noun Report Error! | شاخدار سینگوں والا ہرن ۔ جگالی کرنے والا آہو جس کے مقررہ وقت پر گر جانے والے کھوکھلے سینگ ہوتے ہیں ۔ شمالی امریکا کے مغربی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
26035 | PRONGHORN R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کا ایک ہرن سے مِلتا جُگالی کرنے والا چوپایہ جِس کے نر کے سینگوں کی نوکیں آگے کی طرف نِکلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |