Sr. | English Words | Urdu Words |
26186 | PROPELLER SHAFT R Noun Report Error! | وہ ڈنڈا یا ساقہ جو انجن کا زور پہیّوں تک پہنچاتا ہے ۔ |
26187 | PROPELLING PENCIL R Noun Report Error! | پنسل جِس میں سُرمے کی نوکیں ادل بدل کر لگائی جاسکتی ہیں ۔ |
26188 | PROPEND R Verb Report Error! | میلان رکھنا ۔ راغب ھونا ۔ جھکنا ۔ رُجحان ھونا ۔ |
26189 | PROPENDENT R Adjective Report Error! | آگے ۔ باہریا نیچے کی جانب لٹکا ہوا ۔ |
26190 | PROPENE R
Report Error! | پروپین (پرو پائلین) الیکن سیریز کے ہائیڈروکاربنز کا دوسرا رکن ہے یہ بے رنگ گیس نقطہ ابال منفی ۴۷ سینٹی گریڈ رکھتی ہے ۔ |