Sr. | English Words | Urdu Words |
26206 | PROPENYL LSOTHIOCYNATE, ALLYL LSOTHIOCYNATE MUSTARD OIL, C4H5N5CH=CHCH2NCS. R
Report Error! | پروپینائل آئسوتھائیو سائی نیٹ ، ایلائل آئسوتھائیوسائی نیٹ ، رائی کا تیل : بے رنگ ٹھوس ، لہسن جیسی بو ، نقطہ پگھلاﺅ ۷۴ یسنٹی گریڈ پروپینائل آئسو تھائیو سائی نیٹ اور NH3 کو الکوحل میں شامل کرنے سے تیار کیا جاتا ہے ۔کیمیائی حساس گر ہے چنانچہ فوٹو گرافک سلور ھیلائیڈایملشن اور طبی طور پر زائد ریشہ دار بافتوں کے علاج میں اسعتمال کرتے ہیں ۔ |
26207 | PROPER R Adjective Report Error! | مناسب ۔ موزوں ۔ درست ۔ صحیح ۔ |
26208 | PROPER R Adjective Report Error! | حقیقی ، موزوں ، مناسب ، معقول ، درست ۔ |
26209 | PROPER R Adjective Report Error! | اصلی ۔ مناسب ۔ معقول ۔ خصوصی ۔ جائز ۔ |
26210 | PROPER R Noun Report Error! | کسی خاص دن یا وقت کے لیے معینہ ۔ عہدہ یا منصب ۔ عشائے ربانی کی کتاب ۔ دعا کا ایک حصہ ۔ |