Sr. | English Words | Urdu Words |
26246 | PROPERTY R Noun Report Error! | پراپرٹی ۔ ونڈوز میں آبجیکٹ یا ڈیوائس کی ایک خاصیت یا پیرامیٹر ۔ فائل کی خصوصیات مثلا ٹائپ سائز اور فائل تخلیق کیت جانے کی تاریخ فائل کی پراپرٹی شیٹ تک رسائی حاصل کرنے پر ان کی شناخت کی جاسکتی ہے ۔ |
26247 | PROPERTY ACCOUNTS R Noun Report Error! | مال و جائیداد کھاتے ۔ اثاثہ جاتی کھاتے ۔ |
26248 | PROPERTY ANCESTRAL R
Report Error! | آبائی جائداد ۔ خاندادنی جائداد ۔ |
26249 | PROPERTY ATTACHE R Noun Report Error! | جائیداد اتاشی ۔ |
26250 | PROPERTY CORPOREAL R
Report Error! | جائداد مادی ۔ ملکیت مادی ۔ ملکیت شے مادی ۔ ( عمارت ۔ کتاب و غیرہ ) ۔ |