Sr. | English Words | Urdu Words |
26276 | PROPERTY TRANSFER OF R
Report Error! | انتقال جائیداد ۔ منتقلی جائیداد ۔ |
26277 | PROPERTYIESS R Adjective Report Error! | بے جائیداد ۔ |
26278 | PROPERTYLESS R Adjective Report Error! | بے جائیداد ۔ جس کی جائدادنہ ھو ۔ |
26279 | PROPHAGE R Noun Report Error! | دروں خلوی جرثومی وائرس جو اپنے میزبان کو عامل وائرسوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ |
26280 | PROPHALANGOSIDAE R Adjective Report Error! | پروفیلینگوسیڈا ۔ راست پر حشرات کا بہت چھوٹا خاندان ۔ ان کا انٹینا لمبا اور بہت سے جوڑوں والا ہوتا ہے ۔ نے کے دونوں اگلے پروں پہ چرا چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔ ان حشرات کی صرف تین انواع ہیں ۔ ایک ہندوستان میں اور دو شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہیں ۔ |