Sr. | English Words | Urdu Words |
26431 | PROPRANOLOL R Noun Report Error! | قلب کے انقباض و انسباط کی ایک مئوثر دوا ہے ۔ یہ دل پر درد کے حملوں کا ازالہ کرتی ہے ۔ |
26432 | PROPRANOLOL, 1-(LSOPROPYLAMINO) 3(1-NAPTHYLOXY)-2 PROPANO, C16 H21 NO2. R
Report Error! | پروینولول ، آئسو پروپائل امائنو (نیفتھائل آکسی پروپینو ۲ ۔ اس کے ہائیڈروکلورائیڈکی طرح تیار کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۶۳ سینٹی گریڈ ہے ۔ طبی طور پر ہائیپر ٹینشن کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
26433 | PROPRIA CEREBRI MEMBRA R Noun Report Error! | ام حنونہ ، ام رقیق کا دوسرا پرت |
26434 | PROPRIA TUNICA R Noun Report Error! | کسی چیز کے اندر مخصوص پرت |
26435 | PROPRIEETOR DE FACTO R
Report Error! | مالک واقعی ۔ مالک حقیقی ۔ |