Sr. | English Words | Urdu Words |
26646 | PROSILY R Adverb Report Error! | بے لُطفی سے ۔ غیر دلچسپی سے ۔ |
26647 | PROSIMIAN R Noun, Adjective Report Error! | تحتی زمرے کا ابتدائی دور کا حیوان ریئسہ جِس میں لیمور ، لورائز ، گلاگو اور ٹاریسر شامل ہیں ۔ |
26648 | PROSIMII R Adjective Report Error! | پروسیمی ۔ ابتدائی حبلی ممالیہ کا سب آرڈر ۔ یہ درختوں پہ رہنے والے اور رات کو باہر نکلنے کی عادت رکھتے ہیں ۔ ان میں لیمور کی شکل والے ممالیہ بھی شامل ہیں ۔ زیادہ تر حشرات خور جبکہ کچھ میوہ خور ہیں ۔ اتھلے پانیوں میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں ۔ |
26649 | PROSINESS R Noun Report Error! | بے کیفی ۔ ناگواری ۔ |
26650 | PROSIPHONE R Noun Report Error! | جنینی حالت میں کسی کی غذا جو چوسنے والی نلکی جو بالیدگی کے ابتدائی مراحل میں ہوتی ہے ۔ |