Sr. | English Words | Urdu Words |
26686 | PROSOPOGRAPHICAL R Adjective Report Error! | شخصیت نگاری سے متعلق ۔ خاکہ نگاری سے متعلق ۔ |
26687 | PROSOPOGRAPHY R Noun Report Error! | کِسی شخص کے حُلیے ، شخصیت ، خاندانی اور سماجی حالات و تعلقات ، پیشہ وغیرہ کی بابت معلومات ۔ |
26688 | PROSOPONEURALGIA R Noun Report Error! | چہرہ کا عصبی درد |
26689 | PROSOPOPEIA R Noun Report Error! | قسم کی صنعت جس میں ایک خیالی یا غائب مقرر تقریر یا ایکٹ کرتا ہوا دکھایا جاتا ہے ۔ |
26690 | PROSOPOPLEGIA R Noun Report Error! | چہرہ کا فالج |