Sr. | English Words | Urdu Words |
26716 | PROSPECTS R Noun Report Error! | امکانات ۔توقعات ۔ |
26717 | PROSPECTUS R Adjective Report Error! | کوائف نامہ ایک مختصر خاکہ جس میں کسی مجوزہ مہم کی اہم خصوصیات کا بیان ہو جیسے کسی نئے کاروبار کے کوائف کسی مستحکم ادارے جیسے کالج کا مفصل کیفیت نما کتا بچہ ۔ |
26718 | PROSPECTUS R Noun Report Error! | تفصیلی کتابچہ ۔ پراسپکٹس ۔ کیفیت نامہ ۔ |
26719 | PROSPECTUS R Adjective Report Error! | کسی تعلیمی ادارے کا مطبوعہ کتا بچہ جس میں ادارے سے متعلق اجمالی معلومات درج ہوں ۔ |
26720 | PROSPECTUS R Noun Report Error! | پراسپکٹس ۔ کوائف نامہ ۔ ایک مختصر خاکہ جس میں کسی مجوزہ مہم کی اہم خصوصیات کا بیان ہو ۔ |