Sr. | English Words | Urdu Words |
26826 | PROSTOMIUM R Noun Report Error! | متعدد اقسام کے کیڑوں اور نچلے درجے کے بے فقر جانوروں میں مُنھ کے سامنے سر کا وہ حصہ جس میں عموماً ٹکڑے نہیں ہوتے ۔ |
26827 | PROSTOMIUM R Adjective Report Error! | پراسٹومیم ۔ پیش دہن ۔ کیچووں کے منہ کے اوپر لٹکنے والا حسی لختہ ۔ ہونٹ کا کام بھی کرتا ہے ۔ |
26828 | PROSTRATE
R Adjective Report Error! | گرا ہوا ۔ لیٹا ہوا ۔ سجدہ ریز ۔ شکست خوردہ ۔ تھکا ماندہ ۔ |
26829 | PROSTRATE R Adjective Report Error! | تھکا ہوا تھا ماندہ بے سکت ۔ |
26830 | PROSTRATE R Verb Report Error! | گرا دینا ۔ اوندھا کر دینا ۔ چت کر دینا ۔ سیدھے چت لیٹنا ۔ جیسے زمین پر ۔ |