Sr. | English Words | Urdu Words |
26841 | PROSY R Adjective Report Error! | بے لُطف ۔ بے کیف ۔ عامیانہ ۔ بوجھل ۔ غیر دلچسپ ۔ تھکا دینے والا ۔ اکٹا دینے والا ۔ |
26842 | PROSYLLOGISM R Noun Report Error! | وہ قیاس منطقی جس کا نتیجہ کسی دوسرے قیاس منطق کا مقدمہ صغری یا کبری ہوتا ہے ۔ |
26843 | PROT (O) R Noun Report Error! | اولین ، ابتدائی ، متقدم ، اولٰی (یونانی) |
26844 | protactinium
R Phrase Report Error! | پروٹکٹینم :ایک تابکار عنصر جوہری عدد ایکنو ے ، سب سے زیادہ کثرت سے پایا جانے والا آئیسوٹوپ کمیتی عدد دو سو اکتیس اور نصف حیات 32480 سال ہے ۔ |
26845 | PROTACTINIUM , PROTOACTINIUM R Noun Report Error! | ایک تابکاری دھاتی عنصر جس کے تکسر سے ایکٹینیم پیدا ہوتا ہے ۔ |