Sr. | English Words | Urdu Words |
26856 | PROTANDROUS R Adjective Report Error! | پروٹینڈرس ۔ نر گیمٹس کا مادہ گیمٹس سے پہلے نشوونما پانا ۔ اینتھرز کا سٹگما سے پہلے پک جانا ۔ مقدم ذرہ ۔ |
26857 | PROTANDRY R Adjective Report Error! | پروٹینڈری ۔ مقدم زری ۔ ڈائیکو گیمی جس میں اینتھرز اسی پھول کے سٹگما سے پہلے پک جاتے ہیں ۔ اور دوسرے پھول کے سٹگما کی طرف چلے جاتے ہیں ۔ |
26858 | PROTANOMALOUS R Adjective Report Error! | بے قاعدہ رنگ میں ۔ٍ |
26859 | PROTANOMALY R Noun Report Error! | بے قاعدہ رنگ بینی ۔ |
26860 | PROTANOPE R Noun Report Error! | سرخ کور وہ شخص جس کو سرخ رنگ نظر نہ آتا ہو ۔ |