Sr. | English Words | Urdu Words |
26921 | PROTECTIVE COLLOIDS R
Report Error! | حفاظتی لسونت ۔ ہائیڈرو فائیلک لسونتیں جب معمولی تعداد میں شامل کی جاتی ہیں تو ہائیڈروفوبیک لسونتوں کو الیکٹرولائٹس کے انجمادی اثر سے محفوظ رکھتی ہیں ۔ مثلاً جیلاٹن ، سٹارچ اور کیسین ۔ |
26922 | PROTECTIVE COLOURATION R Noun Report Error! | حفاظتی رنگ ۔ |
26923 | PROTECTIVE COLOURING R Noun Report Error! | جانوروں یا پودوں کو ماحول سے ہمرنگ کر کے چھپانے یا بِچانے والے رنگ ۔ |
26924 | PROTECTIVE CUSTODY R
Report Error! | نظر بندی برائے تحفظ ۔ حفاظتی نظر بندی ۔ |
26925 | PROTECTIVE CUSTODY R Noun Report Error! | کِسی کو اس کی اپنی سلامتی کے لیے حراست میں لینا ۔ حِفاظتی حراست ۔ |