Sr. | English Words | Urdu Words |
26951 | PROTEIFORM R Adjective Report Error! | تغیرپذیر ۔ صورت تبدیل کر نے کے قابل ۔ |
26952 | protein R Phrase Report Error! | پروٹینز ، لحمیے : بہت زیادہ سالمی وزن کے پیجیدہ نائٹروجنی نامیاتی مرکبات کی ایک جماعت ۔ تمام جانداروں کے لیے بہت ہی اہم پروٹین کے سالمات سینکڑوں یا ہزاروں امینو ایسڈز پر مشتمل ہوے ہیں ۔ کروموسوں میں بھی پروٹین پائی جاتی ہے ۔ |
26953 | PROTEIN R Noun Report Error! | پروٹین جو غذا کا جزو اعظم ہے ۔ بیضہ ۔ لحمیہ ۔ غذ ا کا اساسی عنصر ۔ |
26954 | PROTEIN R Noun Report Error! | پروٹین ۔ لحمیہ ۔ ایسے پیچیدہ کیمیائی مرکبات کی ایک قسم ۔ زندہ مادے کے لازمی اجزائے ترکیبی کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ |
26955 | protein blotting R Phrase Report Error! | تفصیل کے لیے western blotting دیکھو ۔ |