Sr. | English Words | Urdu Words |
27076 | PROTOCOL R Noun Report Error! | سیاسی تحریر یا معاہدہ کا مسودہ ، سر رشتہ آداب و رسوم ، جو سرکاری مہمانوں کے رتبے کے لحاظ سے ان کی میزبانی کرتا ہے ۔ |
27077 | PROTOCOL R Noun Report Error! | روداد ۔ مسودہ ۔ اصل ۔ تحریر یا معاہدہ کا ریکارڈ اصل سر رشتہ میزبان ۔ میزبان سرکار ۔ |
27078 | PROTOCOL MATERIALS R Adjective Report Error! | طرزعمل کی سمعی و بصری ریکارڈنگ جو زیر تربیت استاد سن کر تجزیہ کرسکے ۔ |
27079 | PROTOCOL STACK R Noun Report Error! | پروٹوکول سٹیک ۔ پروٹوکولز کا ایک سیٹ جو ایک نیٹ ورک پر کمیونیکیشنز کے لیے مختلف مراحل پر مل کر کام کرتا ہے ۔ |
27080 | PROTOCOL SUITE R Noun Report Error! | پروٹوکول سائیٹ ۔ پروٹوکولز کا ایک سیٹ جسے عموما ایک فروخت کنندہ کسی پروٹوکول سٹیک کے لازمی اجزاء کے طور پر ڈیزائن کرتا ہے ۔ |