Sr. | English Words | Urdu Words |
27141 | PROTOPLASM R Noun Report Error! | ایک پیچیدہ مادہ ۔ خاص کر بے رنگ اور گاڑھے ۔ نیم رقیق قوام کا ۔ جسے حیات کی طبیعیائی اساس سمجھا جاتا ہے ۔ |
27142 | PROTOPLASM R Noun Report Error! | نَخَرمایَہ ۔ مَادَّہ حَیَات ۔ پَروٹوپلَازم ۔ اِس کے بَغَیر کوئی جَاندَار بھی زِندَہ نَہیں رہ سَکتا ۔ یہ ہَر قِسَم کے جاندار میں پایا جاتا ہے |
27143 | PROTOPLASM R Adjective Report Error! | مادہ تولید مادہ حیات ۔ |
27144 | protoplasm R Phrase Report Error! | مخرمایہ ، مادہ حیات ، پروٹو پلازم : مادہ حیات زندگی کے لیے نہایت ہی ضروری ہے ۔ اس کے بغیر کوئی بھی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا ۔ مادہ حیات جانوروں اور پودوں دونوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک پیچیدہ کیائی مرکب جو خلیوں میں موجود ہوتا ہے ۔ حیوانی و نباتی خلیہ میں مر کرہ اور سائیٹو پلازم پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
27145 | PROTOPLASM R Noun Report Error! | مادہ حیات ، مادہ جس سے زندگی کی ابتدا ہوتی ہے ۔ |